اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبہ تعز میں موجود اماراتی فوج کا کمانڈر ناصر مشیب العتیبی ہلاک ہوگيا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اماراتی فوج کا کمانڈر المخا علاقہ میں مارا گيا ہے ۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے اتحاد میں امارات بھی شامل ہے ۔ یمنی ذرائع کے مطابق المخا میں ہی ایک اور حملے میں سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔




۔۔۔۔۔۔۔
/169